مسجد بیت میں حائضہ کا داخل ہونا
سوال
جیسا کہ لکھا ہے کہ گھر کی مسجد بالکل مسجد کے حکم میں نہ ہوگی، تو کیا گھر کی مذکورہ مسجد میں حیض و نفاس والی عورتیں اور نا پاک مرد و عورت داخل ہو سکتے ہیں؟
جواب
داخل ہو سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔