مسجد میں ٹھہرنا اور پنکھا استعمال کرنا
سوال
مسجد میں کون لوگ قیام کر سکتے ہیں اسی طرح مسجد کے اندر رات بھر پنکھا چلا کر بجلی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ اسی طرح مسجد کے اندر بجلی اور پنکھے رات کے کون سے حصہ تک چلانا، استعمال کرنا مسئلہ سے ثابت ہیں؟
جواب
جو شخص معتکف ہو یا مسافر ہو اور اسکا کہیں ٹھکانہ نہ ہو اسکو مسجد میں ٹھہرنے کی اجازت ہے اور جو شخص نماز تہجد و فجر کے اہتمام کی خاطر مسجد میں رہے اس کیلئے بھی اجازت ہے، لیکن اپنے لئے مسجد کو آرام گاہ نہ بنایا جائے، مسجد کا پنکھا اور مسجد کی روشنی اصالۃً نماز کے لئے ہے، جب تک نمازی عامہ نماز پڑھتے ہیں اس وقت تک استعمال کریں، اگر علاوہ نماز کے دیگر مقاصد کیلئے استعمال کریں تو اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔