الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقف معلق یا منجز

سوال

فی الحال آپ کے فتاوی محمودیہ کاص: ۴۹۲،ص:۴۸۹، خاص طور پر سامنے ہے، بندہ کو آنجناب اصل مسئلہ سے مطلع فرمائیں، بندہ کی رائے کے مطابق حضرت مفتی محمد یحییٰ صاحب کی رائے بھی آئی ہے۔ چھ آدمیوں کی زمین توسیع مسجد کیلئے لی گئی ہے، جن میں سے دو آدمیوں نے یہ کہہ دیا تھا، کہ اگر مسجد کی توسیع ہو اور ہماری زمین لگ سکے تو اجازت ہے، لیکن اگر مسجد نہ بنی تو مدرسہ وغیرہ کیلئے ہم نہ دیں گے، تو جھگڑا ختم کرنے کی غرض سے اس جگہ کے بجائے دوسری جگہ مسجد بنانے کی تجویز ہے، تو مذکورہ دونوں آدمیوں کی زمین واپس کرنا ہو گی یا وہ زمین وقف ہو…

جواب

صورت مسئولہ میں کچھ آدمیوں کی زمین توسیع مسجد کے لئے لی گئی مالکان زمین نے دینے سے قبل یہ کہہ دیا تھا کہ اگر مسجد کی توسیع ہو اور ہماری زمین لگ سکے تو اجازت ہے، لیکن اگر اس پر مسجد نہ بنی تو مدرسہ وغیرہ کے لئے ہم نہ دیں گے، اس سے وہ زمین وقف نہیں ہوئی، کیونکہ یہ معلق ہے، منجز نہیں، جھگڑا ختم کرنے کے لئے اگر دوسری جگہ مسجد بنانے کی تجویز ہے تو یہ زمین واپس کر دینا ضروری ہے، اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو