وقف بعد الموت
سوال
اگر کوئی شخص وصیت کرے کہ مرنے کے بعد کسی جائیداد غیر منقولہ کو وقف سمجھا جائے یہ وقف صحیح ہو گیا؟
جواب
یہ وقف بھی صحیح ہے مگر بحکم وصیت ہے، یعنی ایک ثلث ترکہ میں نافذ ہوگا: او يعلقه بموته بان يقول اذا مت وقفت دارى على كذا ثم مات صح ولزم ان خرج من الثلث ا هـ (مجمع الانهر ص: ۷۴۰، ج: ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔