وقف کے لئے رجسٹری ضروری نہیں
سوال
اگر بغیر رجسٹری شدہ زبانی وقف کی زمین میں مسجد بنائی گئی تو نماز پڑھنا اس میں جائز ہے یا نہیں؟
جواب
وقف صحیح ہونے کے لئے رجسٹری ہونا شرط نہیں، زبانی وقف بھی درست اور کافی ہوتا ہے اور ایسی صورت میں نماز اس مسجد میں درست ہے۔ اور جمعہ بھی درست ہے، بشرطیکہ شرائط جمعہ اس آبادی میں موجود ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔