وقف کے لئے قبضہ شرط نہیں
سوال
کسی نے مدرسہ وغیرہ میں کتاب یا اور کوئی چیز وقف کی مگر مدرسہ میں اب تک داخل نہیں کی، تو پھر وقف کو رد کر سکتا ہے، یا نہیں؟
جواب
جیسے ہی اس نے کتاب وغیرہ کو وقف کیا تب ہی وہ وقف ہو گئی اگر چہ مہتمم کا قبضہ نہ کرایا ہو، اب اس کو واپس لینے کا اختیار نہیں رہا، یہی راجح ہے فقط واللہ تعالیٰ اعلم
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔