دو شخصوں کا ایک دستاویز کے ذریعہ وقف
سوال
زید اور زوجہ زید زینب نے اپنی اپنی جائداد کو اپنی اور اپنی اولاد کے واسطے وقف علی الاولاد کیا، دونوں نے ایک ہی دستاویز کے ذریعہ سے وقف کیا۔ فتویٰ یہ ہے کہ اشتراک وقف کی وجہ سے یہ لازم نہیں آتا کہ زید کی دوسری زوجگان سے جو اولاد ہے، وہی زینب کی موقوفہ جائداد سے مستفیض ہونے کی حق دار ہے، بلکہ زینب کی جائداد اس کی بطنی اولاد پر وقف ہوئی اور زید کی کل اولاد پر وقف ہوئی گورنمنٹ نے اوقاف کو ختم کر دیا اور اس کا معاوضہ وغیرہ دینا تجویز کر دیا زید کی اولاد نے جو دوسری زوجگان سے ہے کوشش کر کے کاغذات میں سے لفظ متولی اڑا…
جواب
ا - جائداد موقوفہ ہمیشہ کے لئے وقف ہوتی ہے لیکن اگر دو فرد اگر اپنی اپنی جائداد کو ایک کاغذ میں وقف نامه مشتر کہ لکھ کر وقف کریں اور ہر ایک اپنی جائداد کی آمدنی کا مصرف الگ الگ تجویز کر دے تو بھی وقف صحیح ہو جاتا ہے، اور ہر ایک کا تجویز کردہ مصرف حسب شرط واقف مستحق ہوتا ہے، کاغذ کے مشترک ہونے کی وجہ سے تصریح کردہ مصرف میں کوئی تغیر نہیں کیا جائے گا لہذا زید نے جو مصرف تجویز…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔