ایک وقف نامہ کی تنقیح
سوال
وقف نامه جناب حاجی کلن صاحب مرحوم کئی مرتبہ سامنے آیا غور کیا، ایک دفعہ جو اب جناب مفتی نظام الدین صاحب نے لکھا پھر جواب اس فقیر نے لکھا، پھر آیا تو جواب جناب مفتی احمد علی سعید صاحب نے لکھا، مقصد یہ تھا کہ ایک مرتبہ دیکھنے سے جو نقشہ ذہن میں مرتسم ہوا ہے، جواب لکھتے وقت کہیں وہی اثر انداز نہ ہو، اس لئے ہر مرتبہ جدا گا نہ مجیب نے جواب لکھا تا کہ گذشتہ تصور سے فارغ ہو کر از سر نو غور کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔