کیا مشتر کہ جائداد میں سے کوئی شریک اپنا حصہ وقف کر سکتا ہے؟
سوال
اگر ہم میں سے کوئی بھائی اپنا حصہ کسی مذہبی ادارہ کے نام وقف کرنا چاہیں تو وقف کر سکتے ہیں یا نہیں؟ یہ وقف کوئی تو ڑسکتا ہے یا نہیں؟
جواب
مشترک جائیداد میں سے جس کا دل چاہے اپنا حصہ فروخت کر دے یا وقف کر دے، کسی شریک کو اعتراض کا حق نہیں، وقف تام اور لازم ہو جانے کے بعد اس کو توڑا نہیں جا سکتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔