وقف مشاع
سوال
کیا یہ جائز ہے کہ کسی جائیداد غیر منقولہ کے کچھ حصہ کو علی سبیل المشاع آمدنی کو وقف کی جائے اور وہ جائیداد غیر متعین ہو۔
جواب
جو مشاع قابل قسمت ہو اس کا وقف امام محمد رحمہ اللہ کے نزدیک درست نہیں۔ امام ابو یوسف کے نزدیک درست ہے، متاخرین نے اسی قول پر فتوی دیا ہے، یہی مختار ہے۔ ویسے بھی مسائل وقف میں عموماً امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے قول پر فتویٰ ہوتا ہے، اور جس مسئلہ میں وقف کا نفع ہو اس میں عموماً فتویٰ کے لئے اس صورت کو اختیار کیا جاتا ہے، جیسا کہ شرح عقو درسم المفتی میں مذکور ہے: الشيوع فيما لا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔