الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوسرے کی زمین کو وقف کرنا

سوال

اگر کوئی شخص ایسی زمین یا چیز مسجد میں وقف کر دے جسکا وہ مالک نہ ہو اور نہ وہ چیز اسکی زرخرید ہے اور نہ وہ حاصل کیا ہے اب اس صورت میں اسکا وقف کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟ (۲) زید کی زمین کل ۲۰ / ڈسمل ۹ کڑی ہے اور زید مسجد میں ۶۷ / ڈسمل زمین وقف کرتا ہے تو کیا زائد زمین موصوفہ مسجد میں لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اپنی ملک کو وقف کرنے کا اختیار ہے، جس زمین کا خود مالک نہیں اسکے وقف کرنے کا اختیار نہیں، لہذا اس زمین (۲۰ ڈسمل) کا وقف صحیح ہوگا، زائد کا وقف صحیح نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو