الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متعدد بچوں کا عقیقہ ایک بھینس میں

سوال

عقیقہ میں بکرا بکری ہونا چاہئے یا کٹڑا اور بھینس بھی مثلاً ہمارے یہاں ایک لڑکا اور دولڑکی ہیں، تو ان کی طرف سے دو حصہ لڑکے کے نام سے اور ایک حصہ لڑکی کے نام سے پوری بھینس کر دی جائے، تو درست ہو جائیگا یا نہیں؟

جواب

دولڑکی اور ایک لڑکے کی طرف سے اگر ایک بھینس یا کڑا دو سالہ عقیقہ میں کر دیا تب بھی اس کا عقیقہ درست ہو جائے گا، بلکہ سات حصے تک درست ہے۔ بکرا ہونالازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو