الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بڑے جانور میں عقیقہ کے سات حصے ایام قربانی کے علاوہ میں

سوال

قربانی کے علاوہ دیگر ایام میں گائے، برائے عقیقہ بحصص سبعہ ذبح کی جا سکتی ہے، یا نہیں؟ زید اپنے لڑکے اور لڑکیوں کا عقیقہ ان دنوں میں بجائے بکروں کے گائے میں حصص کر کے عقیقہ ادا کرنا چاہتا ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایام قربانی کے علاوہ گائے بھینس، اونٹ مستقل عقیقہ کے لئے ذبح کرنا شرعاً درست ہے، اس میں عقیقہ کے سات حصے ہو سکتے ہیں معجم صغیر میں حدیث شریف موجود ہے، رسالہ عقیقہ میں جزئیہ اس سے ماخوذ مذکور ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو