گائے بھینس کے ذریعہ عقیقہ غیر ایام اضحیہ میں
سوال
ایام قربانی کے علاوہ بچوں کے عقیقہ میں بھینس وغیرہ نیز صرف ایک بچے کے عقیقہ میں پورے بڑے جانور سے عقیقہ درست ہو جائیگا یا نہیں؟
جواب
درست ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔