اضحیہ کے علاوہ گائے میں عقیقہ کا حصہ
سوال
عقیقہ میں عید الاضحیٰ میں تو ساتویں دن کی قید تو نہیں تو کیا درمیان سال میں بھی قید ضروری ہے؟
جواب
ساتویں دن کی قید مستحب ہے لازمی نہیں، جب بھی موقع ہو عقیقہ درست ہو جائیگا، بشرطیکہ بقیہ حصے بھی قربت کی نیت سے ہوں، عقیقہ خود بھی لازم نہیں محض مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔