قربانی کے گوشت کی تقسیم
سوال
اگر ایک جگہ کے رہنے والے سات آدمی ایک اونٹ کی قربانی کریں جس میں سات حصے ہوں تو کیا اس کے گوشت کو بھی تقسیم کرنا ضروری ہے، حالانکہ وہ سب حصہ دار ایک ہی جگہ رہتے ہیں، اور ایک ساتھ ہی سب کا کھانا پینا ہے؟
جواب
تقسیم کرنالازم نہیں اکٹھا ہی پکا کر کھائیں تب بھی درست ہے۔ شامی ج ۵ ص ۲۰۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔