الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کا گوشت آپس میں تول کر تقسیم کرنا چاہئے

سوال

سات آدمیوں نے مل کر ایک گائے کی قربانی کی مگر اس کا گوشت تول کر تقسیم نہیں کیا انکل سے بانٹا، یہ قربانی درست ہوئی یا نہیں؟ اگر قربانی درست نہیں ہوئی تو کیا یہ لوگ اور گائے قربان کریں، یا کیا صورت کریں، نیز انکل سے تقسیم کرنے کا گناہ سب کو ہوایا بعض بانٹنے والوں کو اور یہ گناہ کس طرح معاف ہو سکتا ہے، توبہ وغیرہ سے یا کوئی فدیہ دینا چاہئیے؟

جواب

اس صورت میں قربانی صحیح ہو گئی، مگر تول کر تقسیم نہ کرنے سے احتمال ربا کی وجہ سے وہ شرکاء جو اس تقسیم سے راضی تھے، گنہگار ہوئے، اگر تقسیم میں کسی کی طرف سری پائے اور کھال بھی لگادی مثلاً کچھ گوشت اور کچھ حصہ پائے کا ایک حصہ میں اور کچھ گوشت اور پائے یا سری یا کھال ایک کے حصہ میں آگئی، تو چونکہ ہر ایک کے حصہ میں جو چیز آئی ہے، وہ غیر جنس کے مقابلہ میں قراردی جاسکتی ہے، اسلئے اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو