قربانی میں ولیمہ
سوال
زید نے اپنے لڑکے کی شادی کی ۱۱ ذی الحجہ کو وہ ولیمہ کرتا ہے، اس طرح قربانی کے جانور میں ایک حصہ ولیمہ کی نیت سے لیتا ہے، شرع میں اس کی اجازت ہے یا نہیں خراب تو نہیں ہوگی۔
جواب
مسنونہ کی نیت سے قربانی کے جانور میں حصہ لینے سے کسی کی قربانی باطل نہیں ہوگی جس طرح عقیقہ کی نیت سے حصہ لینے سے باطل نہیں ہوتی۔ شامی ص ۲۰۷ ج ۵/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔