قربانی کے بعد حصہ فروخت کرنا
سوال
ایک جانور کی سات آدمیوں نے مل کر قربانی کی پھر ایک شخص نے کہا کہ میں اپنا حصہ فروخت کرنا چاہتا ہوں کسی نے اس کو خرید لیا، اور گوشت لیکر دام دیدیئے تو اس خریدنے والے کی اس طرح قربانی ادا ہو گی؟
جواب
اس طرح قربانی ادا نہیں ہوئی دام واپس کر دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔