قربانی میں گوشت فروخت کرنے کی نیت
سوال
سات آدمیوں نے مل کر ایک جانور خریدا پھر معلوم ہوا کہ ایک شخص کی نیت گوشت فروخت کرنے کی ہے، قربانی کی نیت نہیں، وہ گوشت فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے، اس سے دوسروں کی قربانی میں تو کوئی نقصان نہیں آئیگا؟
جواب
اس کا حصہ کوئی اور قربانی کرنے والا خرید لے اس کے بعد قربانی کی جائے، ورنہ سب کی قربانی خراب ہو جائے گی، کسی کی بھی درست نہیں ہوگی۔ شامی، ج ۵ ص ۲۰۸/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔