الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جانور خریدنے سے پہلے شرکاء کی تعیین ہو یا بعد میں

سوال

بھینس یا بھینسا یا اونٹ خریدنے سے قبل سات آدمیوں کی شرکت کرنا اور سب سے پہلے ہی روپیہ لے لینا ضروری ہے، یا ایک شخص خریدے اور پھر حصہ دار تلاش کرے، یا چار پانچ حصہ دار شریک ہوں اور خریدنے کے بعد دو تین شریک تلاش کر لئے جائیں، شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب

سب طرح درست ہے لیکن اگر ساتوں شریک ہونے سے پہلے خریدے، تو غریب آدمی قربانی کی نیت سے نہ خریدے بلکہ تجارت کی نیت سے خریدے جب ساتوں شریک پورے ہو جائیں، تب قربانی کی نیت کر لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو