ایک گائے کی قربانی میں ساتواں حصہ حضور ﷺ کا
سوال
اگر کوئی شخص آنحضرت ﷺ کی طرف سے ایک گائے قربان کرے، اور اسی گائے میں اور چھ آدمیوں کے نام شامل کر دے، تو اس سے آنحضور ﷺ کی شان میں کچھ گستاخی تو نہیں ہوگی؟
جواب
یہ بھی درست ہے، اس میں گستاخی نہیں بلکہ توقع ہے، کہ حضرت اقدس ﷺ کی برکت سے سب قربانی قبول ہو جائے گی، حضرت رسول مقبول ﷺ نے تمام امت کی طرف سے قربانی کی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔