الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کے لئے جانور خرید کر اس میں دوسروں کو شریک کرنا

سوال

ایک شخص نے ایک جانور بہ نیت قربانی خریدا، اس کو چارہ وغیرہ کھلایا جس سے وہ فربہ ہو گیا، پھر اس کو زیادہ قیمت میں فروخت کر دیا اور ایک حصہ اپنی قربانی کا اس میں رکھا تو ایسا کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

جب اس نے وہ جانور خریدا تھا، اگر اسی وقت اس کی نیت تھی کہ اس کے چھ حصے فروخت کر کے دوسروں کو شریک بنا کر ایک حصہ اپنا رکھ کر قربانی کرونگا تو اس کو ایسا کرنے کی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو