چھ آدمی ایک حصہ قربانی کا حضور ﷺ کی طرف سے کریں
سوال
قربانی کے جانور میں کتنے حصہ کر سکتے ہیں، قربانی کے جانور میں آپ ﷺکا حصہ رکھنا کیسا ہے؟ واجب ہے یا سنت ہے؟ اور اس کا طریقہ کیا ہے؟ مثلاً جیسے کہ چھ آدمیوں نے مل کر ایک گائے خریدی، اس میں ہر ایک نے اپنا ایک ایک حصہ پہلے متعین کر لیا اب رہا ایک حصہ تو ان چھ ساتھیوں کی جانب سے آنحضور ﷺ کا حصہ مشترکہ ہے، تو کیا اس طرح ایک حصہ میں سب کا شریک ہونا جائز ہے؟
جواب
یہاں کے جواب اور بہشتی زیور کے مسئلہ میں کوئی تضاد نہیں، اتنی بات ہے کہ بہشتی زیور کے مسئلہ میں واجب ادا کرنے اور ثواب پہنچانے کا کوئی ذکر نہیں، یہاں کے جواب میں اس کی تفصیل کر دی گئی ہے۔ حدیث پاک میں ہے کہ حضرت رسول اقدس ﷺ نے دو جانوروں کی قربانی کی، ایک کی اپنی طرف سے اور ایک کی تمام امت کی طرف سے، مقصود ثواب پہنچانا ہی تھا، واجب ادا کرنا مقصود نہیں تھا، ورنہ ایک جانور کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔