الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عدت میں ووٹ ڈالنے کے لئے جانا

سوال

میرے یہاں ایک موت ہوگئی، جس میں کہ ایک مسماۃ بیوہ ہوگئی ہے، اور میرے یہاں اس وقت پنچایت کا الیکشن ہو رہا ہے اور بیوہ کی عدت باقی ہے، اور گاؤں کے کنارے پر پولنگ اسٹیشن ہے، لہذا وہ بیوہ اپنا ووٹ ڈالنے اس جگہ جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

الیکشن میں ووٹ ڈالنا ایسی ضرورت نہیں جس کی وجہ سے عدت میں عورت کو نکلنے کی اجازت دی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو