الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عدت میں شناخت کے لئے عدالت جانا

سوال

ہندہ کے شوہر کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا گیا اس جگہ ہندہ بھی موجود تھی، اب ہندہ کو پولیس ملزموں کی شناخت کے لئے عدت کی حالت میں طلب کر رہی ہے تو ہندہ کو شناخت کرنے کیلئے حالت عدت میں تھانے میں یا کسی جگہ بھی جانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

قاتل کی شناخت کرنے کے لئے عدت والے مکان سے عدالت میں جانا درست ہے، مگر رات کو اپنے مکان میں پہنچ جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو