عدت میں تنخواہ لینے کیلئے دفتر جانا
سوال
والد صاحب کا انتقال ہو گیا اور وہ سرکاری ملازم تھے، تو اب والدہ محترمہ والد مرحوم کی باقی تنخواہ یا فنڈ کی رقم ایام عدت میں لینے کیلئے دفتر جاسکتی ہے یا نہیں؟ جب کہ ان کے گئے ہوئے بغیر وقت ضرورت پیسہ نہیں ملتا۔
جواب
جاسکتی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔