عدتوں میں تداخل
سوال
ایک شخص کی عورت مطلقہ رجعی ہے بعد ازاں اسنے دوسری طلاق معلق بشرط دی شرط پوری ہونے کے بعد ہی تیسری طلاق معلق بشرط طلاق کی قسم کھائی، دوسری طلاق کے دوچار دن بعد شرط پوری ہوگئی آیا قبل ختم ہونے عدت طلاق ثانی، طلاق ثالث پڑ جائیگی یا نہیں، پہلی اور دوسری طلاق میں رجوع صرف لفظاً کیا ہے۔
جواب
عدت ختم ہونے سے پہلے ہی تیسری طلاق بھی واقع ہوگئی، رجوع قولاً کیا ہو یا فعلاً سب کا ایک ہی حکم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔