الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عدت میں شرکت نکاح کیلئے نکلنا

سوال

عدت میں عورت شادی میں شرکت کیلئے باہر نکل سکتی ہے، یا نہیں؟

جواب

حالت عدت میں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے اس کو مکان سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو