الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معتدہ کا دوسری جگہ منتقل ہونا

سوال

حاجی محمد ابراہیم صاحب کا انتقال ہوا، میری بہن جب سے بمبئی میں ہے، اب وہ بہت بیمار ہے، اور ڈاکٹروں کا مشورہ ہے، کہ اب انکو آب وہوا تبدیل کرادی جائے، عند الشرع وہ میرٹھ کے لئے سفر کر کے آسکتی ہیں یا نہیں؟ میری بہن وہاں اپنے بچوں کے ساتھ اکیلی ہیں۔

جواب

اگر وہاں کی آب وہوا موافق مزاج نہیں اور علاج کے لئے وہاں سے منتقل ہونا ضروری ہے، تو عدت چار ماہ دس روز ختم ہونے سے پہلے بھی وہاں سے منتقل ہونا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو