ايضاً
سوال
میں نے اپنے لڑکے کی شادی ایک بالغہ لڑکی کے ساتھ کر دی تھی چار ماہ بعد لڑکے کا انتقال ہو گیا، بیوہ کو حاملہ چھوڑ کر پانچ ماہ بعد لڑکی پیدا ہوئی، بیوہ نے عدت اپنے عزیزوں میں کی، لڑکے کے باپ نے عدت اپنے یہاں کرنے کو کہا، لیکن اسکے عزیزوں نے نہ مانا اور اپنے گھر لے گئے اور وہیں لڑکی پیدا ہوئی، پیدائش کا کل خرچ لڑکے کے باپ نے کیا۔
جواب
عدت گزار نا اسی مکان میں لازم تھا، جس میں شوہر کا انتقال ہوا، اور وہ پہلے سے وہیں شوہر کے ساتھ رہتی تھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔