الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مطلقہ عنین پر عدت

سوال

ہندہ کا شوہر نامرد مشہور ہے، اب شوہر مذکورہ نے ہندہ کو طلاق دیدی ہے اس کی عدت ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو کتنی ہے؟

جواب

(۱) اگر خلوت صحیحہ کے بعد طلاق دی ہے یعنی شوہر وبیوی میں تنہائی ہو چکی ہے تو اس پر عدت تین حیض واجب ہے، ورنہ نہیں، یعنی اگر تنہائی سے پہلے طلاق دیدی ہے۔ تو عدت نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو