جس کو حیض نہیں آتا اس کی عدت
سوال
زاہدہ کو حیض نہیں آتا، بالکل اور خوب جوان ہے، اس کے شوہر نے اس کو طلاق دی ہے، اس کی کیا عدت ہے؟
جواب
اگر شوہر اس سے ہم بستری کر چکا ہے، تو اس کی عدت تین ماہ ہے، اگر ہم بستری نہیں کی ہے، تو اس پر عدت واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔