الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حلالہ میں صحبت شرط ہے

سوال

حلالہ کا نکاح ہوا پھر جبراً طلاق لے لی گئی، کہ اب تک شوہر ثانی سے جماع کی نوبت نہ آئی تھی، تو ایسی صورت میں حلالہ درست ہوا، یا نہیں؟ عورت اپنے پہلے شوہر کے نکاح میں جاسکتی ہے، یا نہیں؟

جواب

اس سے پہلے شوہر کیلئے وہ حلال نہیں ہوئی، بلکہ حرام ہی رہی پہلے شوہر سے اس کا نکاح نہیں ہو سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو