الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حلالہ کی صورت

سوال

بغرض حلالہ زہرا بالغہ شیبہ کا نکاح جعفر سے بلا شرط کیا گیا، چونکہ زہرا کے والد نے امام کو نکاح کی اجازت دے دی تھی تو رازداری کی وجہ سے امام صاحب نے خود وکیل اول گواہ اول اور موذن صاحب کو گواہ ثانی بنا کر دونوں میں ایجاب وقبول کرایا، بعدہ دونوں میں مقاربت بھی ہوگی، تو سوال یہ ہے کہ حلالہ جائز ہے یا نہیں؟ اور امام صاحب کا وکیل اور گواہ ہونا درست ہے یا نہیں؟ اور یہ نکاح شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

اگر زہرا اور جعفر دونوں موجود تھے، ان کے سامنے امام صاحب نے ایجاب وقبول کرایا ہے، اور ایک مرد بھی ان کے علاوہ موجود تھا، تو یہ نکاح صحیح ہو گیا، مرد وعورت تو ایجاب قبول کرنے والے قرار دیئے جائیں گے، اور امام صاحب اور ایک مرد یہ دونوں شرعاً گواہ قرار دیئے جائیں گے، پھر مقاربت بھی صحیح ہوگی، اگر زہرا وجعفر دونوں وہاں موجود نہیں ہیں، بلکہ صرف جعفر سے ایجاب وقبول کرا دیا ہے، اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو