الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حلالہ بغیر شرط

سوال

کسی شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی بعدۂ فی زمانہ مروجہ طریقہ پر حلالہ کر کے طلاق دیدی گئی، بعد عدت زوج اول نے نکاح کر لیا، ایسا نکاح درست ہے، یا کہ نہیں؟ نیز حلالہ کرنے والا کیسا ہے؟

جواب

تین طلاق کے بعد حرمت مغلظہ ہو کر جب جدائی ہوگئی، اور عدت گزر گئی، پھر کسی نے اپنے دل میں یہ سمجھ کر کہ اس غریب کا گھر ویران ہو گیا کیا اچھا ہو کہ اس کا گھر آباد ہو جاوے، اور پریشانی دور ہو جاوے، اس عورت سے نکاح کر لیا، پھر ہم بستری کرنے کے بعد اسکو طلاق دیدی اور ختم ہونے پر شوہر اول نے دوبارہ نکاح کر لیا، تو یہ صورت شرعاً درست ہوگئی، اس میں کسی پر اعتراض نہیں ہے، اس کے بعد جو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو