خلوت صحیحہ کی تعریف اور حلالہ کی شرط
سوال
خلوت صحیحہ کی تعریف کیا ہے؟ جس عورت کو دوسرے خاوند نے تنہائی گھر میں ایک دو روز رہنے سہنے کے بعد طلاق مغلظہ دیدی تو بعد عدت کے خاوند اول کے ساتھ پھر نکاح کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟ تنہائی گھر اختیار کرنے سے خلوت صحیحہ ثابت ہو گی یا نہیں؟
جواب
خلوت صحیحہ کا حاصل یہ ہے کہ مرد وعورت ایسی تنہائی کی جگہ جمع ہو جائیں جہاں ہم بستری کرنے میں کوئی مانع نہ ہو، نیز شرعی وطبعی بھی کوئی مانع نہ ہو، اگر پہلا خاوند طلاق مغلظہ (تین طلاق دے دے) پھر بعد عدت کے دوسرے شخص سے اس عورت کا نکاح ہو اور وہ ہم بستری کر کے طلاق دیدے تو اس کی عدت ختم ہونے پر پہلے خاوند سے دوبارہ نکاح درست ہوگا لیکن اگر دوسرے خاوند نے بھی ہم بستری نہیں کی، یعنی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔