مراہق سے حلالہ
سوال
طلاق مغلظہ میں مطلقہ عورت کا مراہق حلالہ کر سکتا ہے، یا نہیں، اور مراہق کس عمر تک کے لڑکے کو کہتے ہیں اور اگر مراہق حلالہ کر سکتا ہے تو طلاق بھی دے سکتا ہے، یا نہیں۔
جواب
مراهق حلالہ کر سکتا ہے لیکن طلاق بعد بلوغ دے گا، اس سے پہلے جائز نہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ بالغ سے حلالہ کرائے۔ مراہق وہ ہے جس کو شہوت ہوتی ہے، اور جماع کر سکتا ہے، اس کی عمر کم از کم دس سال ہو:
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔