الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ارتداد سے یمین ساقط ہو جاتی ہے؟

سوال

اگر زید نے اسلام کی حالت میں قسم کھالی کلما کے ساتھ یعنی جب بھی میرا نکاح ہو تو طلاق ہو، اور پھر اس کے بعد میں زید نعوذ باللہ من ذلک مرتد ہو جائے اور پھر اسلام لے آئے تو اس قسم کا اعادہ ہوگا، جو اس نے قسم اسلام کی حالت میں کھائی تھی، یا اس قسم کا اعادہ نہیں ہو گا؟ برائے کرم مکمل ومدل مع احادیث وفقہ تحریر فرمائیں۔

جواب

اس نیت سے مرتد ہونا کہ تعلیق باطل ہو جائے نہایت خطرناک ہے نہیں معلوم کہ ارتداد کے بعد اسلام قبول کرنے کی مہلت ملتی ہے، یا نہیں، اس سے پہلے ہی وقت موعود آ جاتا ہے، نیز پھر اسلام سے محبت رہے، یا نفرت پیدا ہو جائے، فقہاء نے یہ بھی لکھا ہے کہ جو شخص یہ نیت کرے کہ کل کو مرتد ہو جائے گا، تو وہ ابھی سے کافر ہو جاتا ہے، تصرفات مرتد کے ذیل میں شامی، بحر وغیرہ میں، تعلیق کے ذیل میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو