کلما کی قسم
سوال
مثلاً زید نے مع احباء ملکر بکر وعمر کو کسی بات پر جبراً کہا ہے کہ دونوں کو آپس میں تا قیام مدرسه گفتگو کرنے سے منع کیا جاتا ہے، اور اگر ایک کہیں چلا گیا اتفاقیہ دوسرے کے پاس اگر مہمان ہو گیا تو اس صورت میں علی حالہ گفتگو کر سکتے ہیں اور یہ بھی کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ تم دونوں میں سے کوئی بیمار ہو گیا، اور حالفین نے تیمارداری کی اجازت دی تو بول سکتے ہیں، اور بکر وعمر کو کہا ہے کہ تم دونوں عدم گفتگو پر حلف کھا سکتے ہو یا نہیں، اگر کھا سکتے ہو لفظ کلما کے ساتھ حلف کھالو اور یوں کہو کہ میں نے فلاں کے ساتھ تا قیام…
جواب
صورت مسئولہ میں اگر تا قیام مدرسہ بکر اور عمر کسی قسم کی بھی گفتگو کریں گے تو حانث ہو جائیں گے، خواہ قولاً گفتگو کریں خواہ تحریراً حتی کہ اگر ایک مثلا بکر کسی مجمع میں موجود تھا، اور عمر نے آکر السلام علیکم کہا تب بھی حانث ہو جائیں گے، اسی طرح اگر تشمیت کی یا اور کوئی بات کی جو کچھ قرض کا معاملہ آپس میں ہے اس کے متعلق جبر کرنے والوں سے کہیں کہ وہ کوئی انتظام کریں یا کوئی اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔