الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یمین فور

سوال

زید وعمر میں چند باتوں میں کھیت میں ہل چلانے کے درمیان تکرار ہو گیا، زید باپ ہے، اور عمر اس کا حقیقی بیٹا ہے، زید نے اپنے بیٹے عمر سے ہل اور بیل کھیت سے مکان بار بار لے چلنے کا حکم دیا لیکن عمر چند منٹ خاموش بیٹھا رہا، جواب میں صرف اتنا کہتا رہا کہ آپ پہلے چلیں، باپ نے عمر بیٹے سے ناراض ہو کر کہا کہ اگر تم یہیں بیٹھے نہ رہو تو تمہاری ماں کو طلاق اور تین طلاق شام ہو چکی تھی باپ یہ کہہ کر گھر کی طرف چلا آیا، اور بیٹا کچھ توقف کے بعد وہ بھی مکان چلا آیا، باپ کا قصد تو صرف بیٹے کو قسم دلا کر غصہ سے کھیت میں روکدینا…

جواب

بظاہر یہ یمین فور ہے، ہمیشہ کیلئے اس جگہ بیٹے کو بٹھانا مقصود نہیں تھا، باپ کے کہنے کے بعد بیٹا کچھ دیر وہاں بیٹھا رہا، لہذا طلاق واقع نہیں ہوئی، کیونکہ طلاق وہاں بیٹھے نہ رہنے پر تھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو