الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین طلاق کی تعلیق

سوال

محمد نعیم کے بھائیوں میں عرصہ دراز سے عداوت تھی اس عداوت کا بدلہ ان لوگوں کو چکھانا ضروری تھا ان کی بیوی ہندہ پر قبضہ کیا اور محمد نعیم ہندہ کو برابر تاکید کرتا تھا کہ تم لوگوں کے یہاں مت جایا کرو، مگر ہندہ اپنے شوہر کی ایک نہیں سنتی تھی، اس سلسلہ میں کئی دفعہ مار پیٹ کی گئی، مگر یہ اپنے فعل سے باز نہیں آتی تھی، یہ عورت کی ذات اس رمز کو نہیں سمجھتی تھی، کہ اس کا حشر کیا ہوگا، اتفاقا انتیس شعبان کو ہندہ طیب کے یہاں سے جو محمد نعیم کا بھائی ہوتا ہے کچھ چاول لا رہی تھی محمد نعیم نے اس سے پوچھا کہ یہ چاول تم کہاں سے…

جواب

صورت مسئولہ میں شرعاً طلاق مغلظہ واقع ہوگئی اگر چہ شوہر کے کلام میں طلاق کی نسبت زوجہ کی جانب صراحت موجود نہیں، مگر پہلے سے زوجہ ہی کا تذکرہ ہے، نیز شوہر اپنی زوجہ ہی کو طلاق دیا کرتا ہے۔ اور شوہر نے وقوع طلاق کو معلق نہیں کیا، اس بات پر کہ کرامت علی اس کی زوجہ کو رکھے بلکہ اپنی طلاق دینے کو اسکے رکھنے کے وعدے اور اقرار پر معلق کیا ہے یعنی یہ کہا ہے کہ اگر تم ہندہ کو رکھ لو تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو