الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر میں فلاں سے پہلے شادی کروں تو میرے لئے ساری دنیا کی عورتوں کو طلاق

سوال

اگر کوئی شخص یوں حلف کرے کہ اگر میں فلاں سے پہلے شادی کروں تو میرے لئے ساری دنیا کی عورتوں کو طلاق ہوا اگر خدانخواستہ وہ شخص جس پر اپنی شادی کو معلق کیا ہے، وہ قبل شادی کے انتقال کر جائے تو اس کو شادی کرنا جائز ہوگا یا نہیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں تو الفاظ مذکورہ کہتے وقت قائل کے نکاح میں کوئی عورت موجود نہیں اگر کسی کے نکاح میں کوئی عورت موجود ہو اور وہ یہ کہے کہ تمام اہل دنیا کی عورتوں کو طلاق تب بھی اس کی بیوی پر طلاق واقع نہ ہوگی، الا یہ کہ وہ اس کی نیت کرے: ولو قال نساء اهل الدنيا اه عالمگیری ص: ۳۵۷، ج: ۱، ہاں اگر اس طرح کہے کہ اگر فلاں شخص سے پہلے میں شادی کروں تو جس عورت سے بھی شادی کروں تو اس کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو