الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کو طلاق کا اختیار ہونے کی شرط

سوال

مرد سے ایک شرط لی گئی کہ اگر عورت کسی قسم کا جھگڑا کر کے اپنے باپ کے گھر میں تین ماہ رہے گی، اور مرد اس کی خبر گیری نہ کرے تو ایک دو تین طلاق دینے کا اختیار عورت کے اوپر ہے، اس وقت عورت اپنے کو تین طلاق دے کر بالکل آزاد ہو کر اپنے گھر بیٹھی ہے، ایسی صورت میں عورت دوسرا نکاح کر سکتی ہے کہ نہیں؟

جواب

مرد سے جو شرط لی گئی ہے، وہ نکاح سے پہلے لی گئی ہے، یا بعد میں وہ شرط نامہ بھیجئے، اس کو دیکھ کر اس کا حکم تحریر کیا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو