الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گھر داما در کھنے کی شرط

سوال

مسمی عیسی کا اپنے خسر مسمی غلام الدین سے نکاح سے پہلے یہ معاہدہ ہوا کہ وہ تمام عمر گھر داماد رہے گا، اور تحریر لکھی گئی اگر عیسی نافرمانی کر کے بھاگ جائے گا تو اس کی منکوحہ طلاق شرعی سے حرام ہو جائے گی، یہ معاہدہ نکاح سے پہلے تحریر کیا گیا بعدہ نکاح ہوا، کچھ عرصہ گذرا تھا کہ غلام الدین نے جھگڑا کر کے عیسیٰ کو نکال دیا، اب سوال یہ ہے کہ عیسیٰ کی زوجہ طلاق سے حرام ہو گئی یا نہیں؟

جواب

جو تحریر بطور معاہدہ نکاح سے پہلے لکھی گئی اس کے خلاف اگر قصداً بھی کرے تب بھی اس تحریر کی رو سے اس کی بیوی پر طلاق واقع نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو