تو میرے نکاح سے باہر ہے یہ کنائی طلاق ہے
سوال
ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے نکاح سے باہر ہے، اگر تو میرے گھر رہے گی تو تجھ کو بے نکاحی کہوں گا، یہ الفاظ غصہ کی حالت میں کہے، بیوی کے الفاظ میں نہیں رہنا چاہتی کے جواب میں کے گئے، کیا شوہر کے یہ الفاظ کنایات میں شمار ہوں گے، یا طلاق صریح میں؟
جواب
جی ہاں یہ الفاظ کنایات طلاق میں سے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔