الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جواب دیا جواب دیا جواب دیا سے طلاق کا حکم

سوال

زید نے بحالت غضب اپنی زوجہ سے کہا کہ میں نے تجھ کو جواب دیا جواب دیا جواب دیا، یہ لفظ تین چار بار کہا تو کیا اس سے تین طلاقیں واقع ہو گئیں؟ یا کون سی طلاق ہوگی؟

جواب

صورت مسئولہ میں اس کی بیوی پر ایک بائن طلاق واقع ہوگئی، اگر بیوی رضا مند ہو تو دوبارہ نکاح درست ہے۔ احمد علی سعید دارالعلوم دیوبند۔ اس جواب میں کسی کتاب کا حوالہ نہیں دیا گیا، جس سے ہم لوگوں کو اطمینان ہوتا فتاویٰ امدادیہ کی اس عبارت کو مد نظر رکھتے ہوئے، تین طلاق متعین ہیں، اور یہاں تین نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو