الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میں بیوی کو رکھنا نہیں چاہتا سے طلاق کا حکم

سوال

زید اور بکر دونوں خاندانی بھائی ہیں، زید نے اپنی لڑکی کا نکاح بکر کے لڑکے سے کیا، جب کہ لڑکی کی عمر ڈیڑھ سال کی تھی، اور لڑکے کی عمر آٹھ سال کی تھی، نکاح کو دس سال کا عرصہ ہو گیا، اب جب کہ لڑکی کی عمر ۱۱ سال کی ہوگئی، اور لڑکے کی عمر ۱۸ سال کی ہوگئی، تو لڑکے نے اب لڑکی کو اپنی زوجیت میں لینے سے انکار کر دیا اور بکر یعنی لڑکے کے والد نے بھی زید یعنی لڑکی کے والد سے کہہ دیا کہ اپنی لڑکی کا عقد کسی دوسری جگہ کر لو، جب کہ لڑکی کے والد یعنی زید نے دوسری جگہ لڑکی کے عقد کے متعلق تقریباً طے کر لیا تو پھر لڑکا اور اس کا…

جواب

اگر لڑکا ان الفاظ کا اقرار بھی کرے تب بھی شرعاً ان الفاظ سے طلاق واقع نہیں ہوئی بلکہ بدستور نکاح قائم اور باقی ہے، لہذا جب تک لڑکا طلاق نہ دے لڑکی کا نکاح دوسری جگہ درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو