الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درد گردہ اور دیگر پریشانی کے تاثر سے طلاق اور کیا یہ تاثر جنون ہے؟

سوال

زید مزاج کا غصہ ور اور درد گردہ کا مریض بھی ہے، ایک دوسال سے مفلس اور غریب ہو گیا، اکثر گھریلو معاملات میں بیوی کو طلاق کی دھمکی دیا کرتا تھا، زید کی بیوی نے شوہر کی حالت دیکھتے ہوئے بیٹے سے کہا کہ گھر کا سارا کاروبار تم سنبھال لو، بیٹے نے ویسا ہی کیا، زید غصہ میں آپے سے باہر ہو گیا، ان دنوں زید کی بیوی اپنے بیٹے کے گھر تھی، زید نے ایک روز اپنی لڑکی سے کہا کہ اگر تمہاری رخصتی کے بعد تمہاری ماں بلانے پر بھی گھر نہ آئی تو اسے طلاق دے کر کہیں چلا جاؤں گا، تمہارا معاملہ صاف کر دوں گا، کچھ روز بعد پھر بیٹے کے گھر گیا…

جواب

غربت درد یا درد گردہ کا اثر دماغ پر ہونا طبعی اور فطری بات ہے، اختیارات ختم ہو جانے سے بھی دماغ متاثر ہوتا ہے لیکن ہر تاثر کو جنون کہنا اور ایسی حالت میں دی ہوئی طلاق کو بیکار قرار دینا بھی غلط ہے، بیوی اور شوہر کے مذکورہ بیان سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ طلاق دیتے وقت جنونی کیفیت تھی کہ شوہر زمین وآسمان میں فرق نہیں کرتا تھا، طلاق کا مطلب ہی نہیں سمجھتا تھا، جانتا ہی نہ تھا کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو