ايضاً
سوال
اس کے بعد یہی سوال دوبارہ آیا، اس پر مندرجہ ذیل جواب دیا گیا۔
جواب
اس سے قبل بھی یہ سوال آیا تھا، جس پر تنقیحات کر کے واپس کر دیا گیا تھا، کیونکہ بلا انکے جواب دشوار تھا، اس مرتبہ ان تنقیحات کو سوال کے ساتھ نہیں بھیجا گیا تاہم سوال مذکور کا جواب یہ ہے کہ زید کی زوجہ پر پہلی اور دوسری طلاق واقع ہوگئی، اگر زوجہ مدخولہ ہے ورنہ پہلی ہی طلاق سے بائنہ ہوگئی ہے بشرطیکہ پہلی طلاق سے تین طلاق کی نیت نہ کی ہو ورنہ پہلی ہی طلاق سے مغلظہ ہوگئی بلا حلالہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔